a71.jpg


ہر طرف ہیں تری ÙˆØ+دت Ú©Û’ اجالے یا رب
تیری قدرت Ú©Û’ ہیں قرآں میں Ø+والے یا رب
دل میں آیا ترے دنیا جو بنانے کا خیال
اپنا Ù…Ø+بوب بھی لاثانی بنانے کا خیال
اولاً نور Ù…Ø+مد ؐ کیا پیدا تو Ù†Û’
ورفعنا لک ذکرک سے نوازا تو نے
خلق قدرت سے کیے کتنے ہی عالم تو نے
اور پیدا کیا پھر پیکرِ آدم تو نے
تو نے تخلیق کیے چاند ستارے اللہ
بخشے مخلوق کو خوش رنگ نظارے اللہ
بØ+ر Ùˆ بر تیرے، ہوا تیری ہے افلاک ترے
برگ و گل تیرے ہیں بے شک خس و خاشاک ترے
میرا ایماں ہے یہی قادرِ مطلق تو ہے
جس کی مرضی سے ہوا ماہِ مبیں شق تو ہے
کر دے رØ+مت کا اک ادنیٰ سا اشارہ معبود
میری قسمت کا بھی چمکا دے ستارا معبود
کب سے ہی لطف کو تر سے ہوئے ان ہاتھوں کی
لاج رکھ لے مرے پھیلے ہوئے ان ہاتھوں کی
مجھ کو ہر اک کی نگاہوں میں جو عزت بخشے
کاش مجھ Ú©Ùˆ وہ سلیقہ تری رØ+مت بخشے
ایک مدت سے یہ بسمل ہے پریشاں مولا
اپنی رØ+مت سے عطا کر اسے خوشیاں مولا